English / اُردو

تعلیم کے معیار پر توجہ

پاکستانی اسکولوں میں بچے معیاری تعلیم حاصل نہیں کر رہے ہیں آدھے سے زیاد ہ پانچویں جماعت کے بچے ایک عام جملہ نہیں پڑھ سکتے نہ ہی ریاضی کے آسان سوال حل کر سکتے ہیں۔ جو بچے اسکولوں میں پہلی جماعت میں داخل ہوتے ہیں ان میں سے صرف پچیس فیصد دسویں جماعت تک پہنچ پاتے ہیں باقی تعلیم مکمل کیے بغیر چھوڑ اسکول چھوڑ دیتے ہیں۔ تو یہ نظام کی ناکامی ہے کہ وہ بچوں کو معیاری تعلیم مہیا نہیں کررہا۔ سیکھنے کے معیار کے مختلف سروے اس افسوسناک حقیقت کی تصدیق کرتے ہیں۔ بچوں کو اسکول بھیجنا کافی نہیں بلکہ ان کے لیے معیاری تعلیم ضروری ہے تاکہ وہ اپنے مستقبل کی مشکلات کا سامنا کر سکییں اور کارآمد شہری بن سکیں۔

رپورٹس


قومی ایکشن پلان

سٹینڈرڈائزڈ اسیسمنٹ ٹیسٹ

پنجاب ایگزامنیشن کمیشن

اینول سٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ